Activities

سرحد چیمبر کے صدر فضل مقیم خان سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

23 July 2025

صوبائی صدر اے این پی میاں افتخار حسین، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، جوائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، سابقہ ای سی ممبران فیض رسول، گل رسول اور صدر گل نے صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے ملاقات کی اور 26 تاریخ کو ہونے والی قومی امن گرگاہ میں شرکت کی دعوت دی۔

NEWS