سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حسنین خورشید احمد ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر غضنفر بلور ٗ سرحد چیمبر کے سینئر نائب صدر عمران خان ٗ نائب صدر جاوید اختر ٗ سرحد چیمبر کے سابق صدر اور ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن شیر باز الیاس غضنفر بلور ٗ سرحد چیمبر کے سابق صدر فیض محمدفیضی ٗ ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین محمد ارشد صدیقی ٗزرک خان ٗ نعیم قاسمی ٗ محمد وقار ٗمحمد اورنگزیب ٗ ظہور خان ٗ حاجی غلام حسین ٗ ایس منہاج الدین ٗملک محسن سجاد ٗ احمد مصطفی ٗ اعجاز خان آفریدی اورانڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آباد پشاورکے صدر ملک عمران اسحق ٗ سرحد چیمبر کے سینئر نائب صدور انجینئر منظور الٰہی ٗ انجینئر سعد خان زاہد ٗ سابق نائب صدور ملک نیاز محمد اعوان ٗ حارث مفتی ٗ جنید الطاف اور ندیم رؤف ٗ صدر گل اور فیض رسول بھی موجود ہیں۔