Events

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا کے چیف ایڈیٹرز ٗ بیورو چیفس اور سینئرصحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

13 October 2022

سرحد چیمبر کے صدر محمد اسحاق پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا کے چیف ایڈیٹرز ٗ بیورو چیفس اور سینئرصحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے فوکل پرسن برائے ایز آف ڈوئنگ بزنس اور انوسٹمنٹ غضنفر بلور ٗ سرحد چیمبر کے سینئر نائب صدر شاہد حسین ٗ نائب صدر اعجاز خان آفریدی ٗسرحد چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر عنایت خان ٗ سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین حاجی غلام حسین ٗ منور خورشید ٗ لال بادشاہ ٗ کاشف امین ٗ عفاف علی خان ٗ جاوید احمد خان ٗ قرا ۃ العین اور دیگر بھی موجود ہیں

NEWS