Events

ٹریڈ انفارمیشن پورٹل آف پاکستان کے بارے میں آگاہی سیمینار

19 October 2022

سرحد چیمبر Ú©Û’ صدر سینئر نائب صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان سنگل ونڈو Ú©Û’ باہمی تعاون سے چیمبر ہاؤس میں ٹریڈ انفارمیشن پورٹل آف پاکستان  Ú©Û’ بارے میں آگاہی سیمینارسے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پرسرحد چیمبر Ú©Û’ نائب صدر اعجاز خان آفریدی Ù— سرحد چیمبر Ú©Û’ سابق سینئر نائب صدر عمران خان Ù— چیمبر Ú©ÛŒ ایگزیکٹو کمیٹی Ú©Û’ اراکین منور خورشید Ù— محمد ارشد صدیقی Ù— لال بادشاہ اور قراۃ العین Ù— تاجر Ù— امپورٹرزاور ایکسپورٹرز موجود ہیں 

NEWS