سرحد چیمبر کے سینئر نائب صدر عبدالجلیل جان اور نائب صدر شہریار خان کو عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی کی سربراہی میں وفد ملاقات کے موقع پر مبارکباد پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم اورصوبائی سالار شاکر شنواری سمیت صدر گل ٗ فیض رسول ٗ فضل واحد اوراشتیاق احمد سمیت دیگر اراکین بھی موجود ہیں