Activities

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن پاکستان کے تعاون سے قائم کیے گئے فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح

22 July 2025

صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (SCCI) جناب فضل مقیم خان نے سابقہ ای سی ممبر فیض رسول، صدر گل کے ہمراہ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن پاکستان کے تعاون سے قائم کیے گئے فیسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح کیا، جس کا مقصد کاروباری حضرات کو EDF 2025 کے لیے درخواست دینے میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو 50 لاکھ روپے تک کے کیش گرانٹس دی جائیں گی۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل سرحد چیمبر، جناب مقتصد احسن بھی موجود تھے.

NEWS