سرحدچیمبرکاپاک امریکہ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے ویزا کے اجر ا ء میں ا ٓسا نی اور مشتر کہ اقدامات پر زور
امریکہ پا کستا ن کیسا تھ تعاون بڑھا نے، کاروبار اور تجارتی مواقع تلاش کرنے کیلئے مو ثر کوشش کر رہا ہے: قو نصل جنر ل ٹام ایکرٹ
خیبر پختو نخوا افغانستان اور وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں مقام ہے: صدر جنید الطاف
مر یکن قو نصل جنر ل کے دورہ سر حد چیمبر کے مو قع پر این او سی، سرحدی امور اور دو طرفہ تجارت میں حائل رکاوٹوں پر تبادلہ خیال
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاک امریکہ باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو فر و غ دینے کیلئے ویزا کے عمل کو آسان بنانے،جو ا ئنٹ و نچر اور مشترکہ میکنزم تر تیب پر زور دیا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار سر حد چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی کے صد ر جنید الطاف نے پشاور میں تعینات ا مر یکن قو نصل جنر ل ٹا م ا یکر ٹ کے دور ہ سر حد چیمبر کے مو قع پر کیا۔ دور ے کے دور ان ا مر یکن قو نصل خا نے کی اکنامک آفیسر محترمہ کیتھلین گیبلسکو او سینئر آفیسر شاہد خان بھی قو نصل جنر ل مسٹر ٹام ایکر ٹ کے ہمر اہ تھے جبکہ ا س موقع پر سر حد چیمبر کے سینئر نائب صدر محمد ندیم، و ویمن چیمبرپشاور کی صدر قرۃ العین، سینئر نائب صدر زارا امتیاز، نائب صدر زرین اختر، سر حد چیمبر کے سیکرٹری جنرل مقتصد احسن اور دیگر موجود تھے۔ سر حد چیمبر کے صدر جنید ا لطاف نے کہا پاکستان اور امریکہ کے درمیان موجودہ تجارتی حجم ہر ایک ملک کی حقیقی صلاحیت کی عکاسی نہیں کرتا، جسے مشترکہ منصوبے شروع کرنے، تجارتی وفود کے تبادلے، امریکی مارکیٹ تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کو بہتر بنانے اور باہمی تعاون کے اقدامات سے بہتر کیا جا سکتا ہے۔ا مر یکن قو نصل جنر ل ٹا م ا یکر ٹ کا کہنا تھا ان کا ملک پاکستان کیساتھ باہمی تعاون اور اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بہتر کا خوا ہا ں ہے۔ا مر یکن سفار تکار نے مز ید کہا: ہماری ترجیحات اور اہداف یکجا اورکا فی ہم آہنگی پا ئی جا تیہے ۔ہم پاکستان کیساتھ باہمی تجارتی حجم کو مزید بہتر بنانے کیلئے کاروبار اور تجارت کے مواقع تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انھو ں نے مشترکہ مقاصد سے مساوی فوائد حاصل کرنے کیلئے سر حد چیمبر کیساتھ طویل مدتی تعاو ن کو بڑھا نے کی آمادگی کا اظہار کیا۔مسٹر ایکرٹ نے کہا کہ امریکی قونصل خانہ تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے کاروباری برادری کے ساتھ مضبوط روابط اور فعال انٹر ایکشن کیلئے مو ثر و عملی ا قدا ما ت ا ور بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ سر حد چیمبر کے صدر جنید الطاف نے کہا خیبر پختو نخوا /پشاور افغانستان اور وسطی ایشیائی ریا ستو ں کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہخیبر پختو نخوا غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سب سے موزوں اور منافع بخشجگہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے بتا یا خیبر پختو نخوا میں تیل، گیس، کان کنی،جیمز و جیو لر ی، ماربل، ادو یا ت، شہد، باغبانی، سیاحت اور دیگر اہم شعبوں میں سر ما یہ کاری وسیع و نا در مواقعمو جود ہیں۔ سفارت کار مسٹر ٹام ا یکرٹ نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت اور برآمدات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے مربوط کوششوں اور مشترکہ اقدامات پر زور دیا۔سفا ر ت کار نے کہا مضبوط روابط کا قیام، ٹر انسفر آف ٹیکنالوجی اورتجر با ت ومعلو مات کے تبادلے اور استعداد کار میں اضافہ سب سے اہم ہیں جو کاروباری برادری کو درپیش بہت سے مسائل کو حل کرنے میں معا و ن ثا بت ہو سکتے ہیں۔ مسٹر ایکرٹ نے کہا کہ پاک امریکہ باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مشترکہ اقدامات اور کوششیں مز ید مستحکم و مضبوط بنا یا جا سکتا ہے۔صدر جنید الطاف نے اس مو قع پر این او سی، سرحدی مسائل پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سر حد چیمبر حکومت اور متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے اور امن و استحکام کے قیام کے لیے ہر کوشش کی حمایت کر رہا ہے۔ سر حد چیمبر کے صدر نے کاروبار کرنے میں آسانی، تجارت اور برآمدات کے فروغ اور ملک میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول کے قیام کے لیے اسپیشل ا نو یسٹمنٹ فسلیٹشن کو نسل (SIFC) کے اقدامات کو سراہا۔ سفارت کار نے سرحد کی بندش کی وجہ سے تاجروں کی مشکلات کا اعتراف کیا اور کہا کہ اس اقدام سے مہنگائی کے شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں، آئی ٹی، اے ا ٓئی، ہیو من ریسوس ڈیو یلپمنٹ، لیڈر شپ اور کیپسٹی بلڈ نگ اور پر ا ڈکٹ انٹر نیشنل سر ٹیفکیشن، وغیرہ میں باہمی تعاون پر زور دیا۔